سی ای او اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی کی اساتذہ اور ایل ایم سے میٹنگ
لو د ہر ا ں(خبر نگا ر) سی ای او اےجوکےشن مےا ں محمد اسما عےل اور ڈسٹر کٹ ا ےجو کےشن آ فےسر لٹر ےسی شا ز ےہ نو ر ےن نے لٹر ےسی ا سا تذ ہ اور ا ےل ا ےم سے مےٹنگ کی اور ا نہےں کہا کہ ا حتجا ج اور د ھر نو ں سے مسا ئل حل نہےں ہو تے جس پر ضلع بھر کے لٹر ےسی ا سا تذ ہ اور ا ےل ا ےم نے آ ٹھ فر و ر ی کو لا ہو ر مےں ہو نےو ا لے د ھر نے مےں محکمے کا سا تھ د ےتے ہو ئے شر کت نہ کی۔ جس پر محکمہ لٹر ےسی کے سےکر ٹر ی اور ڈ پٹی سےکر ٹر ی نے سی ای او تعلیم مےاں محمد اسما عےل اور ڈسٹر کٹ ا ےجو کےشن آ فےسر لٹر ےسی شا ز ےہ نو ر ےن کی کا ر کر د گی کو سر ا ہا ہے جنہو ں نے لٹر ےسی ا ےل ا ےم کو اس با ت پر قا ئل کےا کہ بغےر د ھر نے اور ا حتجا ج کے آ پ کے مطا لبا ت حکا م با لا تک پہنچا تے ہےں جس پر ضلع لو د ہر ا ں کے لٹر ےسی ا ےل ا ےم نے کہا کہ ا نہےں مستقل کےا جا ئے اور ا نکے پرو جےکٹ کو پر و گر ا م مےں تبد ےل کےا جا ئے جس پر سی او ا ےجو کےشن مےا ں محمد اسما عےل اور ڈسٹر کٹ ا ےجو کےشن آ فےسر لٹر ےسی شا ز ےہ نو ر ےن نے ا نہےں ےقےن د ھا نی کر ا ئی کے ا ن کے تما م مطا لبا ت ا علی حکا م تک پہنچ جا ئےں گے ۔
میاں محمد اسماعیل