امریکی صدر کی جنسی ہراساں کرنے کیخلاف تحریک ’’می ٹو‘‘ پر تنقید شہریوں کی زندگیاں برباد ہورہی ہیں
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ٹرمپ نے جنسی ہراساں کرنے کیخلاف تحریک ’’می ٹو‘‘ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’’می ٹو‘‘ تحریک شہریوں کی زندگیاں اور کیرئیر برباد کررہی ہے۔ ’’می ٹو‘‘ تحریک کی وجہ سے گھر ٹوٹ رہے ہیں۔