واسا نے سیورمینوں کو رسک الا¶نس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

11 فروری 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) واسا نے سیورمینوں کو رسک الا¶نس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہر سیورمین کو ماہانہ ایک ہزار روپے رسک الا¶نس ملے گا۔ اس کا اطلاق یکم فروری 2018ءسے ہو گا۔ اس فیصلہ سے 650 سے زائد سیورمین مستفید ہوں گے۔