بلو چستان اسمبلی‘ حزب اختلاف کے ارکان نے اپو زیشن لیڈرکو ہٹانے کافیصلہ کر لیا

11 فروری 2018

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں اپوزیشن جماعتوں نے اپوزیشن لیڈر کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا بلوچستان اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی ، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی آزاد اراکین موجودہ اپوزیشن کیساتھ نہیں بلکہ آزاد بینچوں پر بیٹھیں گے بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی امکانات روشن ہو گئے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں 9 جنوری کے بعد حکومت کی تبدیلی کے بعد اپوزیشن کی تبدیلی کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا 

بلو چستان اپو زیشن لیڈر

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...