طلحہٰ فاروقی سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھا رٹی کے ایم ڈی تعینا ت

11 فروری 2018

کراچی ( وقائع نگار) حکو مت سندھ نے طلحہٰ فاروقی کو سندھ سا لڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کا مینجنگ ڈائر یکٹر تعینات کردیاہے طلحہٰ فاروقی اس سے قبل سیکریٹری ٹرانسپو رٹ سمیت کئی اہم عہدوں پرفرائض انجا م دے چکے ہیں ۔