فاروق ستارسے بغاوت کیو ں کی؟ 33 شو کاز نو ٹس بہا د ر آباد پہنچ گئے
کراچی (خصوصی رپو رٹر)پی آئی بی کا لو نی سے ڈاکٹر فاروق ستار کی جا نب سے رابطہ کمیٹی کے33 ارکان کو شو کا ز نو ٹس پہنچادیئے گئے ہیں کہ انہو ں نے ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ سے بغاوت کیو ں کی۔