آل ڈسٹرکٹ رانا شبیر کلرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کرا¶ن نے اتفاق کلب کو 66 رنز سے ہرا دیا

11 فروری 2018

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ) پہلا آل ڈسٹرکٹ رانا شبیر کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراﺅن کرکٹ کلب خانیوال نے اتفاق کرکٹ کلب خانیوال کو66رنز سے ہرادیا۔ کراﺅن کرکٹ کلب خانیوال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ30اوورز میں 166رنز بنائے ،محسن خان نے 38،عبدوالوحید نے 31،شیخ عاصم نے 31رنز بنائے اتفاق کرکٹ کلب خانیوال کی باﺅلنگ میں لیاقت علی نے 2،ارسلان‘جہانگیر اورمون خرم نے,1 1وکٹ حاصل کی۔ اتفاق کرکٹ کلب خانیوال کی پوری ٹیم99رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی راﺅ عمار نے 25‘ جہانگیر نے22رنز بنائے کراﺅن کرکٹ کلب خانیوال کی جانب سے باﺅلنگ میں محسن خان نے3،عبدالماجد نے 3،مدثر جٹ اورعابد ملک نے 2,2وکٹیں حاصل کیں۔