بھارت اور پروٹیز کے مابین چوتھا ون ڈے بارش سے متاثر
ملتان (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے چوتھے ون ڈے میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اووروں میں 7 وکٹوں پر 289 رنز بنائے۔ شیکھر دھون 109‘ ویرات کوہلی نے 75 سکور کیا۔ جنوبی افریقہ کے ربادا اور انگیڈی 2,2 کرس مورس اور مورکل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ جنوبی افریقہ نے 7.2 اووروں میں 1 وکٹ پر 43 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث میچ روکنا پڑا۔ مارکرم نے 22 رنزبنائے۔ ہاشم آملہ 19 پر ناٹ آ¶ٹ رہے۔ واحد وکٹ بمرا کو ملی۔