سری لنکا سے پہلا ٹی 20، 5کھلاڑی پہلی بار بنگلہ دیشی سکواڈ کا حصہ

11 فروری 2018


ملتان( سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے 15فروری کو سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹی 20کیلئے پانچ کھلاڑیوں کو پہلی بار سکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ جن میں ابو ضیاد، عارف الحق، مہدی حسن، ذاکر حسین اور عفیف حسین شامل ہیں۔ سکواڈ شکیب الحسن( کپتان) ، تمیم اقبال، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، صابر رحمان، مستفیض الرحمان، روبیل حسین، محمد سیف الدین، ابو ضیائ، ابو حیدر، عارف الحق، مہدی حسن، ذاکر حسین اور عفیف حسین شامل ہیں۔