افغانستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

11 فروری 2018

شارجہ (این این آئی)افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) اتوار کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ افغانستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
پہلے ون ڈے میچ میں افغان ٹیم نے 154 رنز سے فتح حاصل کی۔