شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے جنا ح اسپتال منتقل

11 فروری 2018

کراچی ( وقائع نگار)شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو کمر تکلیف کے بعد جیل سے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے شاہ رخ جتوئی کو دوروز جیل میں گزارنے پر ہی کمر کی تکلیف ہو گئی پہلے بھی وہ جناح اسپتال میں گیا تھا اور رہا ئی کے بعد بالکل صحت یاب ہو گیا تھا بعد ازاں سپر یم کورٹ کے حکم پر اسے دوبارہ گرفتار کر کے جیل منتقل کیا گیا تھا ۔

شاہ رخ جتوئی