قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگی

11 فروری 2018

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ (کل) پیر کو ہوگی۔ 4لاکھ31 ہزار ووٹرز10 امیدواروں میں سے بقیہ مدت کیلئے اپنے نمائندے کا انتخاب کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق حلقہ میں کل 338 پولنگ سٹیشن اور1043 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں اس حلقہ میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سید اقبال شاہ ، تحریک انصاف کے امیدوارعلی جہانگیر ترین اور پیپلزپارٹی کے امیدوار مرزا محمد علی بیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 

پو لنگ