پونٹنگ کی آسٹریلوی ٹی 20ٹیم کے کوچ بننے میں دلچسپی

11 فروری 2018

ملتان( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے ٹی 20ٹیم کے کوچنگ کے عہدہ پر نظر جمالیں وہ جاری سہ ملکی سیریز میں تینوں فارمیٹ کے کوچ ڈیرن لےہمےن کی معاونت کرچکے ہیں وہ ٹی 20فارمیٹ میں کیلئے آسٹریلین ٹیم کا ہیڈ کوچ بننا چاہتے ہیں۔ پونٹنگ اس سے قبل آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی کوچنگ کرچکے ہیں جبکہ حال ہی میں انہوں نے بگ بیش لیگ میں مبصر کے فرائض انجام دئےے ہیں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...