ریجنل ون ڈے کپ: اسلام آباد کا ٹائٹل کیلئے آج کراچی وائٹس سے مقابلہ

11 فروری 2018

راولپنڈی (اے پی پی) قومی ون ڈے کپ مےں دو ٹاپ ٹیموں کراچی وائٹس اور اسلام آباد نے شاندار کھیل کی بدولت فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔، ایونٹ کے فائنل میں آج اسلام آباد اور کراچی وائٹس کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔