کراچی لٹریچر فیسٹیول دوسرے روز بھی جاری

11 فروری 2018

کراچی(کلچرل رپورٹر) کراچی لٹریچر فیسٹیول مقامی ہوٹل میں دوسرے دن بھی جاری رہا منتظم اعلیٰ آکسفورڈ کی امینہ سید نے کہاکہ کراچی لٹریچر فیسٹیول ملک کے تمام فیسٹیولز کی ماں ہے کیونکہ کے ایل ایف نے لاہور ، حیدرآباد ، فیصل آباد ، اور گوادر میں ادب ،موسیقی،فلم اور تھیٹر میلوں کو جنم دیا ہے کے ایل ایف سے متاثر ہوکر چلڈرن فیسٹیول شروع کیا گیا ہے۔ 

لٹریچر فیسٹیول