عامر خان اور سبزواری رو رہے ہیں تو میں بھی ہنس نہیں رہا ، فاروق ستار

11 فروری 2018

کراچی (خصوصی رپو رٹر ) ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا ہے کہ عامر خا ن اور فیصل سبزواری رو رہے ہیں تو میںبھی یہاںہنس نہیں رہا ہو ں میرا دل بھی رو رہا ہے ۔ فاروق ستار نے کہا کہ اب رابطہ کمیٹی کا ایسا اجلاس ہو ناچاہئے جس کی سربراہی پا رٹی کا سربراہ کر ے انہو ں نے آج اتوار کو 3 بجے جنرل ورکرز اجلاس کے انعقاد کااعلا ن بھی کیا ۔

ہنس نہیںرہا