خلیفہ عبدالرزاق کی والدہ کا سوئم، ممتاز شخصیات کی شرکت

11 فروری 2018

کراچی( اسٹاف رپورٹر)مزارحضرت غازی یوسف کے مذہبی امور کمیٹی کے چیئرمین خلیفہ عبدالرزاق شمس الدین کی والدہ کا سوئم ہفتے کو بلدیہ ٹائون میں منعقد ہوااس موقع پر مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور غریبوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔ جس میں سیاسی او رمذہبی شخصیات اور اسکالرز نے شرکتء کی جن میں بلدیہ کراچی میں مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر احسان خان آفریدی، ڈاکٹر یونس قادری، شرف الدین پیرزادہ بھی شامل ہیں ۔