اداکا رہ ریما خا ن کاتھیلسیمیا سینٹر کادورہ

11 فروری 2018

کراچی ( ہیلتھ رپو رٹر) اداکارہ اور ڈائر یکٹر ریماخان نے کہا ہے کہ تھیلسیمیا کے خلاف جہا د معاشرے کی ہر فر د کی ذمہ داری ہے ۔ یہ بات انہو ں نے ہیلپ انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ ( ایچ آئی ڈبلیو ٹی) کے تھیلیسمیا کیئر سینٹر کے دورے کے مو قع پرصحافیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ انہو ں نے کہاکہ ملک میں تھیلسیمیا کی روک تھا م کیلئے ضروری ہے کہ ہر فرد اپنا طبی معائنہ کرائے اور اس بیماری کا خطرہ ہو نے پر ٹیسٹ کرایا جا ئے ۔ ہمیں تھیلیسیما کی بیماری سے بچائو کی آگاہی مہم قومی سطح پر چلا نی چاہئے ۔ انہو ں نے کہ میڈیا کو عوام میں اس بیماری کی آگاہی پیدا کر نے کیلئے مو ثر مہم چلا نی چاہئے ۔دورے کے مو قع پر عبدالرئو ف تا با نی ، محمد اشرف باوانی ، محمد اشرف ، سید منصوب حسن، عتیق رحما ن ، بابر حنیف خا ن ، اور دیگر بھی مو جو د تھے ۔