آرٹس کونسل میں پرویز عابد ی کی پینٹنگ کی نمائش کل ہوگی
کراچی (کلچرل رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ایران کے معروف آرٹسٹ پرویز عابدی کی پینٹنگ کی نمائش پیر 12 فروری شام5 بجے منظر اکبر ہال میں منعقد کی جارہی ہے۔ نمائش تین روز تک جاری رہے گی ۔