ایم کیوا یم آج مکافات عمل کا شکار ہے، سعید غنی

11 فروری 2018
ایم کیوا یم آج مکافات عمل کا شکار ہے، سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی پی رہنما اوررکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوا یم آج مکافات عمل کا شکار ہے، پارٹی میں مزید دھڑے بندیاں ایم کیوا یم رہنماﺅں کی اپنی نااہلی ہے، انہوں نے کہا کہ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی سمیت ملک بھر کامیابی حاصل کرکے سب سے بڑی جماعت بن جائے گی ، انہوں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔