چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ارجنٹائن کے ہوریشیو زیبالوس سابق عالمی نمبر ایک سپینش سٹاررافیل نڈال کاخواب چکناچور کرکے ٹائٹل لےاڑے
فائنل مقابلے میں ارجنٹائن کے ہوریشیو زیبالوس نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد ہمت نہ ہاری اور شاندار کم بیک کرتے ہوئے اپنی زور دار شارٹس سےسابق عالمی نمبر ایک کو گھٹنےٹیکنےپرمجبورکردیا، فاتح کھلاڑی نے میچ چھ سات، سات چھ اور چھ چار سے جیت کرکیریئرکا پہلا ٹائٹل حاصل کیا گھٹنے کی انجری کے باعث رافیل نڈال طویل عرصہ تک ٹینس کورٹ سےدور رہے تھے