بیلجیئم کے علاقہ شالروا کے معروف سیاسی و سماجی رہنما ندیم بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نامعلوم امریکی المعروف ریمنڈ ڈیوس اس وقت میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جسے عدالتی تاریخوں کے دوران دکھا کر نمائش کی جا رہی ہے جبکہ اعلیٰ عدلیہ اور حکومتی اراکین سارے حقائق اور ثبوت ہونے کے باوجود کوئی بھی فرد جرم عائد کرنے سے قاصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کتنی عجیب بات ہے کہ امریکہ کے اندر بسنے والے پاکستانی شہری امریکی شہریت ہونے کے باوجود اگر ٹیلی فون کالز پر یا ویسے کسی پبلک پلیس پر مذاقاً اسامہ بن لادن کی بات کریں یا پاکستان سمیت کسی بھی جگہ بم دھماکوں پر تبصرہ کریں تو انہیں CIA فوراً گرفتار کر کے کئی کئی سال قید کر دیتی ہے یا دختر پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی جیسی معصوم عورت کے ساتھ بغیر فرد جرم عائد کئے اسے 85 سال کی قید سنا دیتی ہے یا حکومت پاکستان سے بھی شہری کو اٹھا لے جا کر اپنے ملک میں قید کر دیتی ہے اور دوسری جانب پاکستان میں قائم امریکی سفارت خانہ کے عملے کو اسلحہ رکھنے اور پاکستانی شہری مارنے کے باوجود بھی کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی شہری اندرون لاہور کیا لینے گیا تھا کہ اسے تین نوجوانوں پر فائرنگ کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ ندیم بھٹی نے کہا کہ سارے کھیل کے پیچھے لاتعداد خفیہ مسائل شمار ہیں جنہیں منظر عام پر نہیں لایا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ دو کروڑ سے زائد اوورسیز کمیونٹی تین قاتلوں کے امریکی مجرم کی پر زور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ قاتلوں کو پھانسی کی سزا سنائی جائے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی نئی ویڈیو منظر ...
Dec 31, 2018 | 20:00 -
اقوام متحدہ کا خشوگی قتل کیس کی تحقیقات منظر عام پر لانے کا ...
Oct 26, 2018 | 08:59 -
عام انتخابات2018:الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا طریقہ وضع کردیا
Jul 21, 2018 | 11:13 -
عام انتخابات2018:الیکشن کمیشن نےپولنگ اوقات صبح8سےشام6بجےتک ...
Jun 29, 2018 | 11:27
اہم خبریں
-
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ
Feb 22, 2019 | 22:03 -
کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام
Feb 22, 2019 | 21:18 -
لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست ...
Feb 22, 2019 | 20:53 -
کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے دیا جائیگا: آرمی چیف
Feb 22, 2019 | 20:33 -
متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور ...
Feb 22, 2019 | 20:20
-
قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...
Feb 22, 2019 -
مودی کی ’’جپھی کاری‘‘
Feb 22, 2019 -
گیارہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ...
Feb 22, 2019 -
پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)
Feb 21, 2019 -
شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...
Feb 21, 2019
-
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 22, 2019 -
بہاول پور صوبہ …پاکستان کے مسائل کا حل
Feb 22, 2019 -
دین سے دوری
Feb 22, 2019 -
عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ
Feb 21, 2019 -
پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ
Feb 21, 2019
-
رنگ
Feb 22, 2019 -
’’غربت اور پسماندگی ‘‘
Feb 22, 2019 -
بشارتیں
Feb 22, 2019 -
وزیرخارجہ اور وزیراعظم کا شاندار موقف
Feb 22, 2019 -
محکمہ بہبود آبادی کی فریاد
Feb 22, 2019
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور