لاہور (سپورٹس رپورٹر + مانیٹرنگ نیوز + اے پی پی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل نے سری لنکن ٹیم پر ہونے والے حملے کی تحقیقاتی رپورٹ پر ابھی تک عمل درآمد نہ ہونے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب آئی جی پنجاب ،سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو23فروری کو قائمہ کمیٹی کے متوقع اجلاس میں طلب کر لیا۔
یران-اسرائیل کشیدگی اور مہنگائی کی لہر
Apr 15, 2024