نیویارک (نمائندہ خصوصی) پی ایس ایف آزاد کشمیر کے بانی اور پی پی پی نیویارک سٹیٹ کے سابق جنرل سیکرٹری سردار محمد ارشاد خان نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئین میں ترمیم کر کے الحاق پاکستان کی وہ شق ختم کی جائے جس میں امیدواران اسمبلی کے لئے لازم ہے کہ وہ الحاق پاکستان کے حامی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس کی حکومت نے یہ پابندی لگا کر کشمیری عوام کو اپنے آزادانہ حق رائے دہی سے محروم کر دیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024