پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پوری ٹیم نے ڈیبیو کیا۔قومی ٹیم 10 سال کے طویل عرصے کے بعد ہوم گرانڈ پر ٹیسٹ سیریز کھیل رہی، ٹیم میں شامل کپتان سمیت تمام کھلاڑی سری لنکا کے خلاف ہوم گرانڈ پر اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں،پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی 75 اور اسد شفیق 71 میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں لیکن دونوں سری لنکا کے خلاف ہوم گرانڈ پر اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پہلا میچ راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38