لاہور میں ڈاکٹروں اور وکلا کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرگئی۔ مشتعل وکلا کی بڑی تعداد نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا، وکلا کی جانب سے اسپتال میں توڑپھوڑ کی جس کے بعد وکلا اور ڈآکٹروں میں جنگ چھڑ گئی۔ پولیس کی شیلنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024