حکومت نے 25 دسمبر کو ملک بھر کے گرجا گھروں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اضلاع کے ڈی پی اوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں گرجا گھروں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے علاوہ جن جن مقامات پر مسیح برادری کیلئے میلے لگائے جاتے ہیں اور مسیح آبادیوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائیں تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024