Waqt News
Monday | March 01, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • برائلر گوشت اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی
  • کاروبار میں آسانی کے لیے جائیداد کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی ون کی شرط ختم کر دی ہے: وزیر خزانہ پنجاب
  • پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25  سیلنگ چمپئین شپ اپنے نام کرلی
  • صنعتکاروں کو کاروباری سہولیات کی فراہمی کیلئے فیصل آباد اور سندر انڈسٹریل اسٹیٹس بنائیں: چودھری پرویزالٰہی
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا معروف اداکار اعجاز درانی کے انتقال پر اظہار تعزیت،فلم انڈسٹری کیلئے خدمات کو خراج عقیدت

اسلام آباد ہائی کورٹ:آصف علی زرداری کی ضمانت منظور

Dec 11, 2019 | 12:48 12:48 PM, December 11, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اسلام آباد ہائی کورٹ:آصف علی زرداری کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کر لی ،رہا کرنے کا حکم جبکہ فریال تالپور کی درخواست  ضمانت پر سماعت 16دسمبر تک ملتوی کردی گئی . اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی ، ایک ، ایک کروڑ روپے کے دو مچلکوں کے عوض سابق صدر آصف علی زرداری کی میگا منی لانڈرنگ کیس  اور پارک لین کیس میں طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کر لی۔جبکہ نیب کی جانب سے جواب دائر کرنے ک لئے مزید وقت طلب کرنے پر عدالت نے ڈاکٹر فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر سماعت 16دسمبر تک ملتوی کر دی۔  دوران سماعت چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، سابق وزیر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور دیگر پی پی پی رہنما   کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ آصف زرداری کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی اور عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی۔ آصف زرداری کی جانب سے سینیٹر فاروق ایچ نائیک بطور وکیل پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے نیب حکام سے استفسار کیا کہ کیا آپ آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر دائر درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہیں ۔ اس پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب جہانزیب بھروانہ کا کہنا تھا کہ اس حوالہ سے کچھ اصول ہیں، نیب تحقیقات کر رہا ہے اور ہم نے ریفرنسز بھی دائر کر دیئے ہیں ۔ اس پر عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کسی ملزم کا سرکار کے خرچ پر علاج کروانا چاہتے ہیں یا وہ ملزم اپنی مرضی سے علاج کروائے۔ اس پر نیب پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ہم نے ریفرنسز دائر کر دیئے ہیں اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ اگر نیب نے ریفرنسز دائر کر دیئے ہیں تو پھر ملزم کی حراست کی کیوں درکار ہے ۔عدالت نے قرار دیا کہ آصف زرداری کی دونوں کیسز میں ایک، ایک کروڑ کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی جاتی ہے ۔ عدالت نے آصف زرداری کو حکم دیا ہے کہ وہ دونوں کیسز میں ایک ، ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروائیں جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا جائے ۔ عدالت کا کہنا تھا کہ آصف زراری کے خلاف کیسز انڈرٹرائل ہیں اور یہ ٹرائل مکمل ہونے میں وقت لگ سکتا ہے اس لئے ملزم کو زیادہ دیر تک جیل  میں نہیں رکھا جاسکتا.

امیر جماعت اسلامی مظہر اقبا ل رندھا وا کے بیٹے کا رحادثے میں زخمی 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • آزر بائیجان نے آرمینا سے ہزاروں ایکٹر رقبہ واگزار ...

    Nov 02, 2020 | 22:26
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:احسن اقبال کی ضمانت منظور

    Feb 25, 2020 | 14:36
  • اسلام آباد ہائی کورٹ:العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا ...

    Dec 14, 2019 | 12:09
  • اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر ...

    Aug 17, 2020 | 13:27
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • برائلر گوشت اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ جبکہ ...

    Mar 01, 2021 | 20:20
  • کاروبار میں آسانی کے لیے جائیداد کی رجسٹریشن کے لیے پی ٹی ون ...

    Mar 01, 2021 | 19:43
  • پاک فضائیہ کی سیلنگ ٹیم نے نیشنل جونیئر انڈر 25  سیلنگ چمپئین ...

    Mar 01, 2021 | 18:56
  • صنعتکاروں کو کاروباری سہولیات کی فراہمی کیلئے فیصل آباد اور ...

    Mar 01, 2021 | 18:52
  • وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا معروف اداکار اعجاز درانی کے انتقال ...

    Mar 01, 2021 | 18:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ارشاد نامہ!!!!!!!!!

    Mar 01, 2021
  • پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

    Mar 01, 2021
  • حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

    Feb 28, 2021
  • ـ"نیو یارک کاٹن کریش،تاجکستانی کپاس"

    Feb 28, 2021
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • 1

    بے اصول اور مکار دشمن کے لئے ہمارے گھوڑے ہمہ وقت تیار ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت اصل ایمان ہے

  • 3

    پی آئی اے کے کرایوں میں کمی

  • 4

    پاکستان تیار ہے‘ بھارت سے یواین قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرالی ...

  • 5

    بھارتی طیارے مار گرانے  کے واقعہ کے 2 سال مکمل

  • 1

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 2

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 5

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پارلیمان کا کوئی متبادل نہیں 

    Mar 01, 2021
  • کچھ سوالات 

    Mar 01, 2021
  • بھارت کی لڑکھڑاتی ہوئی نام نہاد جمہوریت …!! 

    Mar 01, 2021
  • انسداد سود سیمینار 

    Mar 01, 2021
  • پلوامہ سے  ’’سرپرائز ڈے‘‘ تک

    Mar 01, 2021
  •   بارالیکشن …کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائوں

    Mar 01, 2021
  • یہ بے صبری کیسی ؟

    Mar 01, 2021
  •  طالب الہاشمی

    Mar 01, 2021
  •  کشمیری طلبہ کے ساتھ ایک دن 

    Mar 01, 2021
  • دہشت گردی کیخلاف برسر پیکار پاک افواج

    Mar 01, 2021
  • 1

    ’’نبی رحمتؐ کا نزول دارارقم میں‘‘

  • 2

    اردو زبان کا نفاذ کب

  • 3

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل بھی حل کرے

  • 4

    مہنگائی کے خاتمے کیلئے اقدامات کا مطالبہ

  • 5

    اپنے آپ کو قبول کریں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    محافظ فرشتے

  • 2

    الکتاب (۶)

  • 3

    الکتاب (۵)

  • 4

    الکتاب (۴)

  • 5

    الکتاب (۲)

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتفاق

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    نشیب و فراز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آفتاب

منتخب
  • 1

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 2

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 3

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد : امام مسجد کا قتل: مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

  • 2

    بھارت میں خاتون نے شوہر کو ویڈیو پیغام بھیج کر ندی میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

  • 3

    رات دیر تک جاگنے کے سنگین نقصانات

  • 4

    سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے: سپریم کورٹ

  • 5

    سینئر پاکستانی اداکار اعجاز درانی88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group