افغانستان:مارٹرحملے میں 4بچے ہلاک Dec 11, 2019 | 11:44 11:44 AM, December 11, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ افغانستان کے صوبہ لوگرکے ضلع Baraki Barak میں مارٹرحملے میں چاربچے ہلاک ہوگئے۔ علاقے کے لوگوں نے چاروں بچوں کی لاشیں اٹھاکرگورنرلوگرکے دفترکے سامنے احتجاج کیا شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک