سدرہ احسن تالپور کے فیشن شو کی تیاریاں
کراچی(سٹی نیوز) لیگیسی آف تالپور فیشن شو کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ماڈلز کی کیٹ واک کیلئے ریہرسل رنگارنگ شو میں شرکت کے لئے شہریوں کا جوش و ولولہ بڑھ گیا۔ فیشن ڈیزائنر سدرہ احسن تالپور کی جانب سے شو14 دسمبر کو میر حسن علی پیلس حیدرآباد میں ہوگا ۔گا۔ پروگرام میںسیکرٹری بورڈ محمد علی شائق، ڈائریکٹر ریسرچ حور مظہر، اسکولوں کے اساتذہ کرام، والدین اوردیگر نے بھی شرکت کی۔ مقابلوں پر مشتمل ہفتہ طلبہ کا تیسرا پروگرام اردو تقاریر بدھ کو منعقد ہو گا۔ ہفتہ طلبہ کے پہلے روز قرأت میں پہلی پوزیشن جی بی ایس ایس ماڈل حقانی اسکول ملیرکے رحمت اللہ نے، دوسری پوزیشن الایمان ایجوکیشن سسٹم اسکول کے محسن راحیل اور تیسری پوزیشن ایم اے بوائز سیکنڈری اسکول کے احمد رضا نے حاصل کی۔