جماعت اسلامی کی سندھ تعلیمی کانفرنس اتوار کو ہوگی
کراچی(نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے شعبہ تعلیم کے تحت اتوار 15 دسمبر کو قباء آڈیٹوریم میں ایک روزہ کل سندھ تعلیمی کانفرنس ہوگی۔ شعبہ تعلیم سندھ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر اسحاق منصوری کے مطابق کانفرنس کا آغاز صبح 9 بجے ہوگا جس میں کراچی تا کشمور سندھ بھر کے تعلمی اداروں کے نمائندگان منتظمین و ذمہ داران شریک ہوں گے۔