خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں آتشزدگی Dec 11, 2019 9:39 AM, December 11, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سنجوال کینٹ(نامہ نگار)تین میلہ چوک کے قریب وا قع عالم ٹاون کے علاقہ میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔آگ نے دس جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+