چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثاربدھ کو تھر کا دورہ کرینگے۔تفصیلات کے مطابق سات دسمبر کو اسلام آباد میں تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا تھا کہ وہ12دسمبر کو تھر کا دورہ کرینگے اس کے بعد اس معاملے کو سننا بہتر ہوگا اس کیلئے سندھ حکومت انتظامات کرے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024