دیور نے فائرنگ کرکے بھابی کو زخمی کردیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نیلور کے علاقے میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابی کو زخمی کردیا پولیس کو ماریہ شاہین نے بتایا کہ تمیر میں گھریلو جھگڑے پر مدعیہ کے دیور انجم شہزاد نے میرے پیٹ میں پستول سے گولی ماردی جس سے مدعیہ شدید زخمی ہوگئی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔