عدم بر ادشت کا کلچر
مکر می: ایک خبر کے مطا بق احمد یا ر میں ز میندار نے اپنے با غ سے ما لٹا تو ڑنے والے شخص کو قتل کر دیا ،بظاہر ایسی معمو لی سی غلطی پر انتہا ئی سنگین قدم کے ار تکا ب سے یہ ظا ہر ہو تا ہے کہ ہمارا معا شرہ شد ید قسم کے انحطا ط اور زوال کی راہ پر گا مز ن ہے جہا ں پر دوسرں کی چھو ٹی مو ٹی لغزشوں کو معا ف کر نے کا تصو ر ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ علما ئے دین اور مشا ئخ وپیران کرام کیلئے یہ بجا طو ر پر لمحہ فکر ہے،رواداری اور برداشت کی دم تو ر ٹی قدروں کو بچا نے کا زیا دہ بڑا فرض انہی کے کند ھو ں پر آ تا ہے جس کیلئے تو قع ہے کہ وہ زیا دہ محنت سے قوم وملت کی رہنمائی فر ما تے ر ہیں گے۔
(م ش ضیا ء،علی پور فراش ،اسلام آباد)