عبداللہ عزام این ای ڈی اور راجا مشب داؤد یونیورسٹی میں جمعیت کے ناظم مقرر
کراچی(نیوزرپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے جامعہ این ای ڈی میں شعبہ اربن انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والے طالب علم عبداللہ عزام اور جامعہ داؤد میں شعبہ کیمیکل کے راجا محمد مشب خان کو ناظم جامعہ مقرر کیا گیا ہے۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حمزہ محمد صدیقی نے کارکنان سے استصواب رائے کے بعد درج بالا افراد کو ناظم مقرر کیا۔