دھند میں لپٹا دسمبر Dec 11, 2018 11:09 PM, December 10, 2018 ڈاک ایڈیٹر شیئر کریں: Share Tweet Google+ دھند میں لپٹا دسمبرتیرے جیسا روح میں اترتی بارش میرے جیسیتینوں ہیں اک دوجے میں گم دھند اور دسمبر روح اور بارش میں اور تم (حنا قریشی) شیئر کریں: Share Tweet Google+ ڈاک ایڈیٹر ڈاک ایڈیٹر