داعش شام کو تیل فروخت کر رہی ہے، کچھ حصہ ترکی جا رہا ہے: امریکی عہدیدار
لندن (رائٹرز) امریکی محکمہ خزانہ کے عہدیدار آدم سزوبن نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش ماہانہ 40 ملین ڈالر کا تیل شام کو فروخت کر رہی ہے اور کچھ حصہ ترکی کو جا رہا ہے۔ سزوبن نے مزید کہا داعش نے تیل کی بلیک مارکیٹ سے 500 ملین ڈالر سے زائد حاصل کئے جبکہ شام اور عراق میں بنکوں سے ایک ارب ڈالر لوٹے ہیں۔
داعش/ تیل