امن ایوارڈ لیتے ہوئے ”پتلون“ گر گئی
زگرب (نیٹ نیوز) کروشیا میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو اس وقت انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ صدر کولنڈا گاربر سے امن انعام وصول کرنے آئے تو ان کی پتلون گر گئی۔ ایوان دیونیمر کا شمار کروشیا کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں میں ہوتا ہے جب وہ خاتون صدر کولنںا گاربر سے اپنا انعام وصول کرنے آئے تو اپنے لباس پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی پتلون گر گئی۔