بیگم نور میموریل ہسپتال کی تکمیل پر تقریب
لاہور(نیوز رپورٹر) سماجی تنظیم بن قطب فائونڈیشن لاہور نے بیگم نور میموریل ہسپتال 50بستروں پر مشتمل ہے فیز کے مکمل ہونے پر مخیر حضرات کے اعزاز پر خصوصی تقریب کا اختتام کیا۔ چیئر مین فائونڈیشن بشیر ملک، محمد اعجاز،عقیل ملک، تنویر ملک، قدیر ملک، لارڈ شوکت، جسٹس(ر) فضل میراں، انجم نثار، ڈاکٹر امجد ثاقب ، ڈاکٹر ذکی الدین ،ڈاکٹر عاصم، عبدالرشید ایڈووکیٹ ارشد اعوان ،عاصم ترمذی ، شفقت ،محمد بشیر ،راحل شیخ اور دیگر نے شرکت کی۔