دہشتگردی کا حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے: نوبل انعام یافتہ تیونسی رہنما
غزہ (اے ایف پی) مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی نے کار چڑھا دی جس کے سبب 3 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ ادھر تیونس کے نوبل انعام یافتہ اور جنرل لیبر یونین کے سکرٹری جنرل عباس نے کہا ہے دہشتگردی کیخلاف لڑائی کا صرف ایک راستہ ہے علیحدہ فلسطینی ریاست مہیا کی جائے۔