چین نے نیا مواصلاتی سیارچہ زمین کے مدار میں بھیج دیا
بیجنگ (اے پی پی) چین نے نیا مواصلاتی سیارچہ ’’چائنا ون سی‘‘ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیا۔ چینی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ سیارچہ ریڈیو، ٹی وی اور انٹرنیٹ تک بہتر رسائی میں مدد گار ثابت ہوگا۔