اسرائیلی وزیراعظم کے کتے نے تقریب میں 2 مہمانوں کو کاٹ لیا Dec 11, 2015 4:10 AM, December 11, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مقبوضہ بیت المقدس (رائٹرز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے کتے نے ایک تقریب میں نائب وزیر خارجہ کے شوہر سمیت 2 مہمانوں کو کاٹ لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+