مختصر خبریں
٭پاک بھارت مذاکرات کی بحالی ممکن ہے تو دونوں ممالک کی کرکٹ ٹیمیں ایک ساتھ کیوں نہیں کھیل سکتیں: عمر عبداللہ ٭خلیجی ممالک کے اتحادیوں نے ٹرمپ کے بیان کو نسل پرستانہ قرار دیدیا: شدید مذمت٭اقوام متحدہ کا چین سے تشدد پر قابو پانے اور خفیہ جیلیں بند کرنے کا مطالبہ ٭ بھارتی کابینہ نے ملک کی پہلی بلٹ ٹرین ریلوے لائن کی تیاری کے لیے جاپانی پیشکش منظور کر لی٭شام کے سرحدی ترقی سرحدی قصبے میں جھڑپیں:7کرد جگنجو، پولیس اہلکار ہلاک٭سوڈان: مقدس اوراق کی بیحرمتی، 25 افراد پر فرد جرم٭شامی حزب اختلاف کا حکومت سے مذاکرات کے اصولوں پر اتفاق٭ہالینڈ: دہشتگردی داعش کیلئے بھرتی کے الزامات 6افراد پر فرد جرم عائد٭خمینی کے پوتے کا بھی سیاست میں آنے کا اعلان٭جرمنی مہاجرین کے اندراج کا عمل درہم برہم، اہم شخصیت مستعفی۔٭بنگلہ دیش : 3ہفتے بعد فیس بک سے پانبدی ختم٭ بی 52 بمبار طیارہ: امریکی فضائیہ کا دادا: بی بی سی ۔