اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O…اور وہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کیلئے لڑکیاں مقرر کرتے ہیں اور اپنے لئے وہ جو اپنی خواہش کے مطابق ہوOان میں سے جب کسی کو لڑکی ہونے کی خبر دی جائے تو اس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور دل ہی دل میں گھٹنے لگتا ہے O
(سورۃ النحل آیت57تا58)