پاکستان سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا: شجاعت Aug 11, 2022 7:10 AM, August 11, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ معیشت اور پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+