پاپوا نیو گنی ،کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہ

پاپوا نیو گیانا کے وزیر اعظم جیمز مرا پی راوں ہفتے ملک میں لاک ڈاو¿نجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں جبکہ کورونا وائرس کے انفیکشن میں حالیہ تیز رفتار اضافے سے صحت کے افسران سخت پریشان ہیں۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم مراپی نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران ملک میں COVID-19 کے دوگنا ہونے کے کےسزز کے باوجود پورٹ موریسبی دارالحکومت میں دو ہفتوں کے لاک ڈاون کو بدھ سے اٹھا لیا جائے گا اور کہا کہ جب کہ یہ پھیلاو موجود ہے توہمیں سخت اقدامات اٹھانے کی بجائے اس سال COVID-19 کے ساتھ ہی رہنا ہوگا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز پاپوا نیو گنی میں مجموعی طور پر 214 کیسزسامنے آے ہےں اور 3 اموات ہوئیں ، پچھلے ہفتے 104 کیس اور ایک ہلاکت ہوئی تھی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق پورے ملک میں جانچ کی شرحیں کم ہونے کی وجہ سے ممکنہ طور پر انفیکشن کے کیسیزکی اصل تعداد بہت زیادہ ہے جو کہ زیادہ پریشانی کی بات ہے ۔