پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو بچھڑے تین برس بیت گئے

Aug 11, 2020

کراچی (نیوزرپورٹر) پاکستان میں جذام کے مریضوں کے لیے مسیحا ڈاکٹر رتھ فا ؤکی تیسری برسی پیر کو منائی گئی ۔ جرمنی میں پیدا ہونے والی یہ عظیم خاتون 57 سال پاکستان میں مقیم رہیں اورجذام کا مرض مملکت خداد سے ختم کرنے میں سب سے کلیدی کردار ادا کیا۔ڈاکٹر رتھ فا ؤنو ستمبر1929 کو جرمنی کے شہر لیپ زگ میں پیدا ہوئی تھیں، ڈاکٹر رتھ فائو 1960میں پاکستان آئیں اور

مزیدخبریں