اٹلیکٹو میڈرڈ فٹ بال کلب کے دو کھلاڑیوں کا کرونا وائر س ٹیسٹا مثبت آگیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک) سپین کے فٹ بال کلب اٹلیکٹو میڈرڈ کے دو کھلاڑیوں کا کرونا وائر س ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ٹیم کا چیمپئنز لیگ میں سیمی فائنل تین د ن بعد پرتگال میں ہے ‘کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنا کلب کیلئے بہت بڑا جھٹکا ہے ۔ پرتگالی شہر لزبن میں ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور سٹاف کے کرونا ٹیسٹ لئے گئے تھے ۔