پاکستان نژاد کینیڈین بلال ندیم نے شوبز میں قدم رکھ دیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستانی نژاد کینیڈین بلال ندیم نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا تفصیل کے مطابق بلال ندیم حال ہی میں کینیڈا کے سے ماسٹر تگری کیلئے کے بعد وطن وپاس آئے ہیں اور یہاں بطور ماڈل و اداکار کیریئر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے بلال ندیم نے کہا کہشوبز انڈسٹری میں پہچان بنانا ہی ہم تھا مگر اس سے قبل اپنی تعلیم کو مکمل کرنا چاہتا تھا اسی لئے وہاں پڑھائی کے ساتھ ایکٹنگ کے حوالے سے متعدد کورس کیلئے پاکستان میں ٹی وی اور فیشن انڈسٹری کے ساتھ معیاری فلمیں بھی بننے لگی ہیں ایک پاکستانی ماڈل و اداکار کی حیثیت سے شناخت بنانا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ ریمپ واک اور ویڈیو کے علاوہ بطور اداکار کام کی آفرز ہیں۔